Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیج اداکار کی مبینہ کی خودکشی کی وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

اسٹیج اداکار کی مبینہ کی خودکشی کی وجہ سامنے آگئی
جاں بحق

پاکستان کے اسٹیج اداکار اعظم راہی  عرف بھولا مغل کی ہلاکت کی وجہ سامنے آگئی ہے۔

اعظم راہی عرف بھولا نے مبینہ طور پر خود پر پٹرول چھڑک کر خودکشی کی ہے جس کی اصل وجہ معاشی حالات کی تنگی ہے۔

اس حوالے سے دیگر اسٹیج فنکاروں نے اداکار کی خودکشی کے اس قدم پر نہایت افسوس کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر اعظم راہی کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں باقاعدہ خودکشی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

بعد ازاں انہیں اپستال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر