Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ عمر کا کورونا کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار

Now Reading:

عائشہ عمر کا کورونا کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار

پاکستان شوبز انڈسڑری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے عالمی وبا کورونا کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔

عائشہ عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ آکسیجن کی سپلائی ختم ہوتی جارہی ہے۔

 جبکہ ویکسین بھی تقریباً ختم ہوگئی ہے۔

اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ ایس او پیز پر بہت سختی سے عمل کیا جائے۔

دوسری جانب عائشہ عمر نے مزید لکھا کہ اپنی خوراک میں وٹامنز کو شامل کریں،اپنی پریشانی یا دباؤ کو کم کرنے کے لئے عبادت اور ورزش کریں۔

انہوں نے کہا کہ جتنا ممکن ہوسکے صاف اور صحت مند غذا کھائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر