Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کی معاشی ترقی کیلئے صنعتی شعبہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ گورنر سندھ

Now Reading:

ملک کی معاشی ترقی کیلئے صنعتی شعبہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ گورنر سندھ
،عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی کیلئے صنعتی شعبہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنر ہاؤس میں سندھ انڈسٹریل رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔

عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ ساتھ صنعتکاروں کے تعاون اور مشترکہ کاوشوں سے قوم کو کورونا وبائی امراض کی وجہ سے بڑھتی ہوئی بے روزگاری ، غربت اور کمزور معیشت کے سنگین چیلنجوں پر قابو پائیں گے۔

اجلاس میں گورنر سندھ نے کہا کہ  وفاقی حکومت کی جانب سے تعمیراتی صنعت کے لئے جن مراعات کا اعلان کیا گیا ہے اس سے نہ صرف 30 سے زائد وابستہ صنعتوں کے چلنے سے معاشی سرگرمی یقینی ہوگی بلکہ ملک میں روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

اجلاس میں وفاقی وزیر اعلیٰ حیدر زیدی ، فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندے اور کراچی میں صنعتی علاقوں کی مختلف ایسوسی ایشنز کے صدور نے بھی شرکت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر