Advertisement
Advertisement
Advertisement

اصلاحات میں پارلیمنٹ کا کوئی کردار نہیں تو پھر نیب قانون میں اصلاحات بھی ادارے کو کرنے دیں، فواد چوہدری

Now Reading:

اصلاحات میں پارلیمنٹ کا کوئی کردار نہیں تو پھر نیب قانون میں اصلاحات بھی ادارے کو کرنے دیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات  چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن اور نیب میں اصلاحات ان اداروں نے خود ہی کرنی ہیں تووہ جانیں اور ان کا کام جانے، پھر پارلیمان کا اداروں کی اصلاحات میں کوئی کردار نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کے ٹوئٹ کا حوالہ دیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ان کی تجویز انتہائی زیرک ہے کہ اگر انتخابی اصلاحات الیکشن کمیشن نے ہی کرنا ہیں اور پارلیمان کا کوئی کردار نہیں تو پھر نیب کے قانون میں اصلاحات بھی نیب ہی کوکرنے دیں، وہ جانیں اور ان کا کام کیونکہ شہباز شریف اور بلاول کی رائے کے مطابق پارلیمان کا اداروں کی اصلاحات میں کوئی کردار نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قطر اور ترکیہ معاہدے کے ضامن ہیں ، افغانستان سے تجارت بحالی پراتفاق ہوگیا، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر