Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران اپنی سالمیت اورخودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، ایرانی صدر

Now Reading:

ایران اپنی سالمیت اورخودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، ایرانی صدر
hassan rohani in un

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی صورت میں اپنی سالمیت اور خودمختاری پر سمجھوتا نہیں کریگا۔

اقوام متحدہ سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے معاہدے توڑے پھرمذاکرات کی بات کرتا ہے، اب امریکہ کچھ بھی کہے لیکن ایران یورپی ممالک کے ساتھ جوہری معاہدے پرعمل کررہا ہے۔

حسن روحانی کا کہنا تھا کہ امریکہ سلامتی کونسل کی بات مانتا ہے اور نہ ہی احترام کرتا ہے۔

ایرانی صدر نے مطالبہ کیا ہے کہ یران پرپاپندیاں ختم کی جائیں تاکہ مذاکرات کاراستہ کھل سکے کیونکہ امریکہ نے ایران کوعالمی معیشت میں حصہ داربننے سے محروم کر رکھا ہے۔

اقوام متحدہ  میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران اپنے اور پڑوسی ملکوں کے لیےامن چاہتا ہے اور خلیج فارس میں امن صرف علاقائی ممالک ہی قائم کرسکتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر