Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی دھاندلی کرنے میں بڑی ماہر ہے ،رانا تنویر

Now Reading:

پیپلز پارٹی دھاندلی کرنے میں بڑی ماہر ہے ،رانا تنویر

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی دھاندلی کرنے میں بڑی ماہر ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے پاکستان کے نمبر 1 نیوز چینل بول نیوز کے پروگرام ’’بس بہت ہوگیا ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقے کے ماحول سے بھی پتہ چل جاتا ہے کہ کونسی جماعت جیت رہی ہے۔

رانا تنویر نے کہا کہ این اے 249 میں پیپلزپارٹی نے بڑے ماہر طریقے سے دھاندلی کی ہے جبکہ این اے 249 میں ن لیگ سب سے آگے تھی۔

رانا تنویر کا کہنا تھا کہ ڈسکہ میں پی ٹی آئی نے اناڑیوں کی طرح دھاندلی کی کوشش کی ہے جبکہ ن لیگ شروع دن سے کہہ رہی ہے کہ ملک میں صاف  اور شفاف الیکشن ہونےچاہئیے۔

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے مزید کہا کہ حکومت الیکشن ریفارمز پر اپوزیشن سے بات کیوں نہیں کرتی حالانکہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے بھی الیکشن ریفارمز پر کام کیا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر