
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے بھارتی نمائندے کا کہنا ہے کہ بھارت میں وباء کا پیمانہ یورپ اور امریکہ سے مختلف ہے۔
بھارت میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او کے نمائندے کا کہنا ہے کہ بھارت میں فروری میں پابندیاں اٹھانے سے کورونا کو پھیلنےکا موقع ملا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں کورونا پھیلنے کی ایک وجہ گنجان آبادی بھی ہوسکتی ہے کیونکہ گنجان آباد علاقوں میں کورونا کا پھیلاؤ زیادہ ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ بھارت میں احتیاطی تدابیر عالمی ادارہ صحت کی کورونا ایس اوپیز سے مطابقت نہیں رکھتیں ہیں جبکہ کورونا سے نمٹنے کی مسلسل تیاریاں وباء کے مکمل خاتمے تک ہونی چاہییں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News