Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی

Now Reading:

سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی
ٹرانسپورٹ

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ میں8 تا 16مئی پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رہے گی۔

وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں بین الصوبائی،انٹرسٹی اور ٹورسٹ ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی۔ اندرون شہر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے 8 سے 16 مئی تک بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

عید کی چھٹیوں کے دوران این سی او سی کی جانب سے اہم فیصلوں پر عملدرآمد کرنے کے لئے وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

Advertisement

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 8 سے 16 مئی تک تمام سیاحتی مقامات بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ عید تعطیلات کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
نائلہ کیانی کا ہر بلند چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرانے کا عزم باعثِ فخر ہے، بلاول بھٹو
ایف آئی اے کا غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم نے چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کردیئے
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر