Advertisement
Advertisement
Advertisement

علاج کے بہانے ملک سے باہر جانے کی اجازت دینا سمجھ  سے بالا تر ہے، فرخ حبیب

Now Reading:

علاج کے بہانے ملک سے باہر جانے کی اجازت دینا سمجھ  سے بالا تر ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ علاج کے بہانے ملک سے باہر جانے کی اجازت دینا سمجھ  سے بالا تر ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ ہے شہباز شریف کی گارنٹی کہ نواز شریف 4 ہفتوں بعد  ملک میں واپس آئیں گے ،مگر نہیں آئے۔

Advertisement

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا مزید کہنا تھا کہ اب اربوں روپے کی کرپشن کے مقدمات شہباز شریف پر چل رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر