 
                                                                              بھارتی اداکار و کامیڈین پانڈو کورونا کے وبائی مرض کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل فلموں میں کام کرنے والے معروف اداکار و کامیڈین پانڈو چند روز قبل کورونا کے وبائی مرض میں مبتلہ ہوئے تھے۔
اداکار میں کورونا کی تشخیص ہونے کے بعد انہیں مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔
خیال رہے کہ اداکار پانڈو کا انتقال 74 سال کی عمر میں ہوا ہے، پانڈو تامل فلموں میں مزاحیہ کردار ادا کرنے کے لئے جانے جاتے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 