Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ، ایف سی کے 3 اہلکار شہید

Now Reading:

بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ، ایف سی کے 3 اہلکار شہید
آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشتگردی کے 2 واقعات میں ایف سی کے 3 اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کوئٹہ اور ‏تربت کےعلاقوں میں ہوئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی پر مامور ایف سی اہلکاروں ‏کونشانہ بنایا اور فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ دہشتگردی کا دوسرا واقعہ تربت میں پاک ایران بارڈر پر پیش آیا جہاں ‏پٹرولنگ پر مامور اہلکاروں کو نشانہ بنایاگیا، واقعےمیں ایف سی کے 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔ ‏

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ زخمیوں میں لانس نائیک حسین شاہ،سپاہی فیصل محمود، نعمان الرحمان شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر