Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹرا بس سروس بند، نجی گاڑیوں کی سروس کا آغاز

Now Reading:

انٹرا بس سروس بند، نجی گاڑیوں کی سروس کا آغاز

کراچی میں انٹرا بس سروس بند ہونے کے باعث شہر سے باہر جانے کے لئے نجی گاڑیوں کا استعمال کیا جانے لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے ملک بھر میں عید کے موقع پر لاک ڈاؤن اور سخت پابندیوں کے باعث انٹرا سٹی بس سروس بند کردی گئی ہے۔

بس سروس بند ہونے کے باعث نجی گاڑیاں کرائے کے عوض لوگوں کو شہر سے باہر لے جانے لگی ہیں۔

کار سروس حاصل کرنے کے لئے آل آصف اسکوائر پر مسافروں کا رش موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر