Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس9‘ کی شوٹنگ کے مناظر نے شائقین کو حیران کردیا

Now Reading:

فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس9‘ کی شوٹنگ کے مناظر نے شائقین کو حیران کردیا

ہالی ووڈ کی ایکشن فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس9‘ کی شوٹنگ کے مناظر نے فلم بینوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

ایکشن اور تھرل فلم ’ فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا نیا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

 کوروناوائرس: ایکشن سے بھرپور فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ریلیز ہونے سے روک دی گئی

ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور فلم ’’فاسٹ اینڈ فیوریس‘‘ کے نویں...

گاڑیوں کی تباہی اور خطرناک ایکشنز کی مشکل فلمبندی کو دیکھ کر شائقین حیران ہو گئے ہیں۔

Advertisement

فلم کی ریلیز کورونا وائرس کی وجہ سے کئی بار ملتوی کی گئی تاہم جا اب اس فلم کی ریلیز کی حتمی تاریخ 25 جون بتائی گئی ہے۔

اس سے قبل ہالی وڈ فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریئس 9‘ کا ایک 30 سیکنڈ کا ٹیزر ریلیز کیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریئس 9‘ کے ایک 4 سیکنڈ کے سین کی تیاری پر 8 ماہ لگ گئے تھے۔

Advertisement

ہالی وڈ فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 کے جاری کردہ ٹیزر میں فلم کی تیاری دکھائی گئی ہے۔

فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 کے ٹیزر میں ایکشن سین میں گاڑیاں تباہ ہوتے دکھائی گئی ہیں۔

اس حوالے سے فلم کے ہدایت کار جسٹسن لن نے یہ ٹیزر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ اس ایک 4 سیکنڈ کے شاٹ کیلئے 8 ماہ تیاری کی ہے۔

انہوں نے بتایا تھا کہ اس سین کو فلمانے میں 4 دن لگے اور 3 گاڑیاں تباہ ہوئیں۔

دوسری جانب فلم ہدایت کار نے فلم کی کاسٹ اور کریو کے کام کو سراہا اور دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 ‘ گزشتہ سال ریلیز ہونا تھی تاہم کورونا کے باعث یہ فلم رواں سال مئی میں ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’کسی کو وزیراعظم بننا ہو تو مقدمات ختم، اگر ہٹانا ہو تو سو مقدمات بن جاتے ہیں‘‘
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6دہشت گرد ہلاک
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا، وزیراعظم
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
آڈیو لیکس کیس؛ 4 درخواستوں پر40 صفحات کا فیصلہ جاری
سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر