
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بے گناہ مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ ہم بے گناہ مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
Miserable & brutal show of force at the expense of innocent Muslim blood is highly condemned. All acts of #IsraeliTerrorism that undermines dignity & rights of the ppl of #Palestinian as well as provoking the feelings of Muslims around the world r denounced. #WeStands4Palestine
— Imran Ismail (@ImranIsmailPTI) May 12, 2021
عمران اسماعیل نے کہا کہ اسرائیلیوں کی ظالمانہ کارروائی سے فلسطین کی عوام کا وقار اور حقوق مجروح ہوئے ہیں جس سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News