Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس حکومت نے ہماری زرعی معیشت کو تباہ و برباد کردیا ہے، شیری رحمان

Now Reading:

اس حکومت نے ہماری زرعی معیشت کو تباہ و برباد کردیا ہے، شیری رحمان
شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اس حکومت نے ہماری زرعی معیشت کو تباہ و برباد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ گندم اور چینی کی درآمد کے بعد حکومت نے زکوٰۃ الفطر منصوبے کے تحت سعودی عرب سے 440 ٹن چاول بیگ حاصل کیے ہیں۔

Advertisement

شیری رحمان نے حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ ہم مقامی طلب کو پورا کرنے کے لئے خوراک کی درآمد اور امداد پر کیوں انحصار کر رہے ہیں؟

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے مزید سوال کرتے ہوئے کہا کہ ہم زراعت میں آج کہاں کھڑے ہیں؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کےلیے بری خبر؛ ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے83 پیسے فی یونٹ مہنگی
شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑا اعلان
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
نو مئی کے واقعات قابل مذمت، بزنس کمیونٹی اپنی پاک فوج کے ہمقدم ہے؛ عاطف اکرام شیخ
پاکستان ازبکستان کیساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے، اسحاق ڈار
لاہور: وکلاء کا عدالتوں کی منتقلی کیخلاف احتجاج، پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر