Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوال کا چاند نظر آگیا

Now Reading:

شوال کا چاند نظر آگیا

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد  کا کہنا ہے کہ آج ملک بھر میں عید ہوگی۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبد الخبیر آزاد کا کہنا تھا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز پر ہوئے، مطلع ابر آلود تھا کچھ مقامات پر چاند دیکھا گیا، چمن، قلعہ سیف اللہ، پشاور سے چاند کی رویت کے حوالے سے شہادتیں موصول ہوئیں، سندھ سے بھی چاند کی رویت کے حوالے سے شہادتیں موصول ہوئیں اتفاق رائے سے طے پایا گیا کہ کل عید الفطر منائی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ فلسطین کے نہتے مسلمانوں پر گولیاں چلائی ہیں ان کی مذمت کرتے ہیں، بیت المقدس میں نہتے فلسطینیوں پر گولیاں چلانے کا نوٹس بین الاقوامی سطح پر لیا جانا چاہیے۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے پوری قوم کی ترجمانی کی ہے، عید الفطر کے اجتماعات ہونگے، ایس او پیز کو فالو کیا جائے، گلے ملنے سے عوام گریز کریں اور مصافحہ سے بھی گریز کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر