
اسلام
وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آج اس وقت تک چاند نظر آ رہا ہے ،معلوم ہوا رويت ہلال کمیٹی كا فيصلہ درست تها۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ طاہر اشرفی نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ شہادتوں كو شرعى ہدايات كے مطابق ديكهتے ہو ئے تاخير ہوئی، روزے كى نہ قضاء ہے اور نہ اعتكاف كو دوبارہ کرنا ہے۔
اج اس وقت تك چاند نظر ا رها هے معلوم هوا رويت هلال كا فيصله درست تها تاخير شهادتون كو شرعى هدايات كيمطابق ديكهتےتاخير هوئ روزه كى نه قضاء هےاور نه اعتكاف كو دوباره كرنا هے pic.twitter.com/qbg961DIYc
— TahirMahmoodAshrafi حافظ محمد طاهراشرفى (@TahirAshrafi) May 13, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News