Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی گلوکارہ ریحانہ کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری

Now Reading:

امریکی گلوکارہ ریحانہ کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری

معروف امریکی گلوکارہ ریحانہ نے نئی میوزک ویڈیو پر کام شروع کردیا ہے۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوکارہ ریحانہ اپنے نئے گانوں پر مبنی البم پر کام کررہی ہیں جس میں  انکی نئی میوزک ویڈیو بھی شامل ہے۔

اس حوالے سے گلوکارہ کا کہنا ہے کہ ان کے نویں البم جسے شائقین اور خود گلوکارہ نےR9′ ‘کا نام دیا ہے ، جلد ہی ریلیز کردیا جائے گا ۔

تاہم میوزک ویڈیو کےشوٹ سے متعلق تفصیلات کا انکشاف ہوا ہے کہ ریحانہ جولائی میں لاس اینجلس میں ایک نئی میوزک ویڈیو بنائیں گی۔

گلوکارہ ریحانہ کا نواں البم اور نئی میوزک ویڈیو ایک ساتھ ریلیز ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر