
پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار زیبا گل اسکینڈل کا شکار ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار زیبا گل کو سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی اسکینڈل ویڈیو کی وجہ سے مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی ٹک ٹاک اسٹار زیبا گل کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز لیک ہوئی ہیں لیکن ابھی کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے کہ ان تصاویر اور ویڈیوز کی پیچھے حقیقت کیا ہے جبکہ اس حوالے سے اب تک ٹک ٹاک اسٹار کی جانب سے بھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کس کی ہے تاہم اس حوالے سے تو نہیں کہا جا سکتا لیکن اسکینڈل ویڈیو کے سببب ٹک ٹاکر زیبا گل تنقید کا شکار ہورہی ہیں۔
غیر اخلاقی ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد بہت سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کہا جارہا تھا کہ لیک ہوئی نازیبا ویڈیو میں زیبا گل ہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News