Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ کشمیر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے ،مشعال ملک

Now Reading:

مقبوضہ کشمیر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے ،مشعال ملک
مشعال ملک

کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کورونا کے باعث آج 32 کشمیری زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر میں کوئی حفاظتی اقدام نہیں ہیں اور نہ ہی میڈیکل کی کوئی سہولیات موجود ہیں۔

کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا مزید کہنا تھا کہ عالمی ادارہ صحت مقبوضہ کشمیر میں میڈیکل سہولیات مہیا کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلٰی بلوچستان نے یوم مزدور عوام کے درمیان گزارا، شہریوں کے مسائل سنے
وفاقی وزیر بحری امور نے خوشخبری سنادی
جمہوریت اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے، بلاول بھٹو کا کے یو جے کے نو منتخب عہدیداران کے نام تہینتی پیغام
کسان مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریاں، جماعت اسلامی سر جوڑ کر بیٹھ گئی
کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ایم کیو ایم کا صدر مملکت سے تشویش کا اظہار
سندھ میں امن و امان سے متعلق صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر