Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل کے ہاتھ معصوم فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

Now Reading:

اسرائیل کے ہاتھ معصوم فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ہاتھ معصوم فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کے فلسطین پر مسلسل حملے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں۔

عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کااظہار کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا کہ شفافیت تحریک انصاف کی حکومت کا طرہ امتیاز ہے، کرپشن کی ہے اور نہ کسی کو کرنے کی اجازت دیں گے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کی فلسطین میں آگ اورخون کے کھیل پر خاموشی سوالیہ نشان ہے اور المیے کو جنم دے رہی ہے۔

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل کے ہاتھ معصوم فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہیں، ظالم اسرائیل کا ہاتھ آج نہ روکا گیا تو کل کسی اور کے گریبان تک پہنچے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا فلسطین پر دو ٹوک مؤقف
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا یوکرین تنازع پر مؤقف
طبی تعلیم کے حوالے سے کنگ حماد انسٹیٹیوٹ کا افتتاح اہم سنگ میل ہے، جنرل ساحر شمشاد
میئر کراچی نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ نہ خود کام کریں گےاور نہ کسی کوکام کرنےدیں گے، فاروق ستار
جلالپور پیروالا: موٹروے ایم 5 بارہویں روز بھی بند، بحالی کا کام جاری
پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن کی منظوری مل گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر