
بھارتی ریاست کے ضلع متھرا کے مکینوں نے بھارتی اداکارہ ہیما مالنی کی گمشدگی کے پوسٹر اپنے علاقے میں چسپاں کردیئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کی متھرا ضلع سے منتخب رکن لوک سبھا اور بھارتی اداکارہ ہیما مالنی اپنے حلقے سے موجودہ حالات کے دوران غائب ہوگئی ہیں۔
اس ضمن میں علاقے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کے دوران علاقے کی منتخب رکن لوک سبھا کے غائب ہونے پر احتجاجی طور پر ان کی گمشدگی کے پوسٹر چسپاں کیے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News