Advertisement
Advertisement
Advertisement

زارا عابد کی پہلی برسی پر عائشہ عُمر نے اُنہیں یاد کرلیا

Now Reading:

زارا عابد کی پہلی برسی پر عائشہ عُمر نے اُنہیں یاد کرلیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل زارا عابد کی پہلی برسی پر اداکارہ عائشہ عُمر نے اُنہیں یاد کرلیا ہے۔

کراچی میں 22 مئی 2020 کو حادثے کا شکار ہونے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 8303 میں جاں بحق ہونے والوں میں معروف ماڈل زارا عابد بھی شامل تھیں۔

عائشہ عُمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگارم پر خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔

عائشہ عُمر طیارہ حادثے کی شکار زارا عابد کو یاد کرنے لگیں

ماڈل زارا عابد کی پہلی برسی کے موقع پر اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں سوشل میڈیا پیچ کی ایک خبر کا اسکرین شارٹ شیئر کیا ہے۔

Advertisement

 جس میں لکھا تھا کہ آج زارا عابد کو ہم سے بچھڑے ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔‘

عائشہ عُمر نے لکھا کہ زارا کو اپنی دُعائیں میں یاد رکھیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں 99 افراد سوار تھے۔

محکمہ صحت سندھ کے حکام نے بتایا تھا کہ 2 مسافر محمد زبیر اور ظفر مسعود حادثے میں معجزاتی طور پر بچ گئے جبکہ 97 کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی گئی تھی۔

زارا عابد پاکستان فیشن انڈسٹری میں تیزی سے اُوپر کی جانب جارہی تھیں اور گزشتہ سال انہوں نے ہم اسٹائل ایوارڈز میں بہترین فیمیل ماڈل کا ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔

انہوں نے انڈسٹری کے معروف ڈیزائنرز کے ساتھ کام کیا اور کیرئیر کا آغاز ثنا سفیناز کے ساتھ کیا جبکہ بہت جلد وہ عظیم سجاد کی فلم چوہدری سے بڑی اسکرین پر بھی ڈیبیو کرنے والی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر