Advertisement
Advertisement
Advertisement

علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں علیزے ساحلِ سمندر کے کنارے پر چل رہی اور سورج کی روشنی ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

مداحوں کی جانب سےا داکارہ کی ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے اور کمنٹ میں اداکاری کے حسن کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

اس قبل بھی اداکاری کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ میک اپ روم میں موجود ہیں اور بہت خشگوار موڈ میں گانا گا رہیں ہیں۔

 

مزید پڑھیں

عمران عباس شادی کرنے والے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور ماڈل عمران عباس نے ایک انٹرویو...

Advertisement

واضح رہے اداکارہ علیزے شاہ اور معورف گلوکار علی ظفر کے چھوٹے بھائی دانیال ظفر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی تھی۔

دانیال ظفر اور اداکارہ علیزے شاہ کی دوستی کے آج کل سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

 دانیال ظفر کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک نئی اسٹوری شیئر کی گئی جس میں وہ علیزے شاہ کو ڈراتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

دانیال ظفر کی ویڈیو اسٹوری  سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں کسی پروجیکٹ میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں اور سیٹ پر موجود ہیں۔

تاہم  گلوکار علی ظفر کے چھوٹے بھائی دانیال ظفر بھی پیشے کے لحاظ سے گلوکار ہیں اور ماڈلنگ بھی کرتے ہیں، اب اُنہوں نے باقاعدہ اداکاری کا بھی آغاز کر دیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Alizehshah.official (@alizahshahofficial)

دانیال عزیز کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علیزے شاہ اپنے موبائل میں مصروف ہیں جبکہ دانیال عزیز اِنہیں ایک اونچی آواز کے ذریعے ڈراتے ہیں۔

Advertisement

دانیال ظفر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو ئی جس پر مداحوں کی جانب ان دونوں کی دوستی دیکھ کر خوشگوار حیرانی کا اظہار بھی کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر