Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا وزیراعظم کاوژن ہے، عثمان ڈار

Now Reading:

نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا وزیراعظم کاوژن ہے، عثمان ڈار
عثمان ڈار

جیل بھرو تحریک کیلئے تیار ہیں، مقدمات سے نہیں ڈریں گے، عثمان ڈار

رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا اور انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار نے ہنرمند پاکستان پروگرام کے تحت اسکالرشپ سے مستفید ہونے والے جوانوں میں سرٹیفیکٹ اور چیک تقسیم کرنے کی تقریب  سے خطاب کیا ہے۔

عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام سے10ہزار نوجوانوں نے قرض لے کر اپنا کاروبار شروع کیا ہے جس سے دوسرے لوگوں کیلئے بھی روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام اس حکومت کی ترجیحات میں سے ایک ہے اور یہ پروگرام سیاسی بنیاد پر نہیں چلایا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
مریم نواز آج ساہیوال پہنچیں گی، روٹ پر واقع تمام اسکولز بند کر دیے گئے
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے؛ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر