Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹر وسیم قاضی ’این آئی سی ایچ‘ بورڈ آف گورنرز کے ممبر مقرر

Now Reading:

ڈاکٹر وسیم قاضی ’این آئی سی ایچ‘ بورڈ آف گورنرز کے ممبر مقرر

وفاقی حکومت کی جانب سے ڈاکٹر وسیم قاضی کو ’این آئی سی ایچ ‘ بورڈ آف گورنرز کا ممبر  بنادیا گیاہے۔

اقراء یونیورسٹی کی جانب  سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ وفاقی حکومت نے اقراء یونیورسٹی کے صدر / وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چلڈرن ہیلتھ (این آئی سی ایچ) کے لیے بورڈ آف گورنرز کا ممبر مقرر کیا ہے۔

بورڈ آف گورنرز کے ممبران انڈر گریجویٹس اور پوسٹ گریجویٹس کی سطح پر اعلیٰ تعلیم اور تربیت کی سہولیات کی فراہمی کے  لیے اسپتال کے کام میں مدد فراہم کریں گے تاکہ ملک میں صحت کی دیکھ بھال کی معیاری خدمات تک رسائی کو بہتر بنایا جاسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

اداکارہ مشال خان نے منگنی کر لی؟

Now Reading:

اداکارہ مشال خان نے منگنی کر لی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل مشال خان نے کیا منگنی کر لی ہے؟

تفصیلات کے مطابق اداکارہ مشال خان نے پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار علی انصاری کی منگنی کے ایک روز بعد قاسم خان سے منگنی اور تعلقات کا اشارہ دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

A post shared by Mashal Khan (@mashalkh)

Advertisement

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مشال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے تیسری انگلی میں ایک انگوٹھی پہن رکھی ہے۔

دوسری جانب اداکار قاسم خان نے بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مشال کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Advertisement

A post shared by kasim khan (@kasimkhanofficial)

اداکار قاسم کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں قاسم خان نے اداکارہ مشال خان کے لیے محبت بھرا پیغام لکھا ہے۔

قاسم خان نے لکھا کہ کیا آپ زمین پر فرشتوں کے ہونے پر یقین رکھتے ہیں ، کیونکہ میں انہی میں سے ایک مشال سے ملا۔

Advertisement

اداکار کی جانب سے معروف اداکارہ اور ماڈل مشال کے لیے لکھے جانے والے اس محبت بھرے پیغام نے صارفین کے ذہن میں یہ سوال پیدا کر دیا ہے کہ کیا دونوں اداکاروں کے درمیان کچھ ہے۔

جبکہ کچھ صارفین کا ماننا ہے کہ دونوں اداکاروں نے منگنی کر لی ہے۔

تاہم اس حوالے سے اداکار قاسم خان اور اداکارہ مشال خان کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔