وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید آج 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔
کراچی کے 2 روزہ دورے کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید جمعرات کو ڈی جی رینجرز سے ملاقات کریں گے اور امن وامان کےحوالےسےاعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
دورہ کراچی کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے بھی ملاقات متوقع کی جارہی ہے۔
خیال رہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید پی آئی اے کی پرواز پی کے369 کے ذریعے پہنچیں گے اور ایئرپورٹ پرمیڈیابریفنگ دیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
