Advertisement
Advertisement
Advertisement

آغا علی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیں گے؟ اداکار کا اہم انکشاف

Now Reading:

آغا علی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیں گے؟ اداکار کا اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ، گلوکار و میزبان آغا علی نے ماہرہ خان کے ساتھ کام کرنے کا معاوضہ بتا دیا ہے۔

حال ہی میں آغا علی نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک پروگرام  میں شرکت کی جس کی مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آغا علی نے ماہرہ خان کو اپنی پسندیدہ شخصیت اور  بہترین اداکارہ قرار دے دیا۔

حنا الطاف کا اپنے شوہر آغا علی سے متعلق کہنا ہے کہ وہ تو اُن کی بیوی ہیں  آغا علی اُن سے تو ہر صورت پیار کریں گے ہی مگر آغا علی ماہرہ خان سے بھی بے پناہ پیار کرتے ہیں۔

 آغا علی ماہرہ خان کو بہت پسند کرتے ہیں اور اس سے متعلق آغا علی اُنہیں پہلے بھی بتا چکے ہیں۔

Advertisement

دوران شو اداکار نے بتایا کہ ماہرہ خان کے ساتھ ایک اسکرین پر کام کرنا خود کے لیے اعزاز سمجھیں گے۔

انہوں نے بتایا اگر اُنہیں ماہرہ خان کے ساتھ کوئی فلم آفر ہوئی تو وہ بغیر ایک روپیہ معاضہ لیے فلم سائن کر لیں گے۔

ساتھ ہی مزاح انداز میں اداکار نے بتایا کہ ویسے وہ ڈرامے کے بہت پیسے لیتے ہیں، اگر انہیں ماہرہ خان کے ساتھ ڈرامہ آفر ہوا تو وہ یقیناً زیادہ معاوضہ ہی لیں گے مگر فلم بغیر معاوضے کے بھی کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر