Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج کا یوم تکبیر کے موقع پرپیغام

Now Reading:

پاک فوج کا یوم تکبیر کے موقع پرپیغام
آئی ایس پی آر

پاک فوج کی جانب سے یوم تکبیر کے موقع پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار  کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں یوم تکبیر کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

Advertisement

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 23 سال قبل، آج کے دن پاکستان نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا اور قابل اعتماد جوہری صلاحیت کامیابی سے ثابت کی۔

آئی ایس پی آر کے جانب سے اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے میں کردار ادا کرنے والی مسلح افواج اور قوم کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر