Advertisement
Advertisement
Advertisement

بدعنوانی کی صورت میں قوم کو ایک بہت بڑا چیلنج درپیش ہے، صدر مملکت

Now Reading:

بدعنوانی کی صورت میں قوم کو ایک بہت بڑا چیلنج درپیش ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بدعنوانی کی صورت میں قوم کو ایک بہت بڑا چیلنج درپیش ہے اور اسکے خاتمے، شفاف گورننس اور احتساب کے فروغ کیلئے مزید مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نیب چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران  چیئرمین نیب نے نیب رپورٹ برائے سال 2020ء صدر مملکت کو پیش کی جس پر صدر مملکت نے سال 2020ء میں 323 ارب روپے کی ریکوری پر نیب کی تعریف کی ہے۔

اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بدعنوان عناصر کے خلاف کارروائی کرنے پر نیب کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ بدعنوانی سے پاک پاکستان کے وژن کی تکمیل کے لئے احتساب سب کیلئے یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔

صدر مملکت نے کہا ہے کہ معاشرے کے تمام طبقات ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے حکومت کی کوششوں کی حمایت کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر