Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترک اداکارہ گلثوم علی پاکستانی ڈیزائنر کے ڈیزائنز کی دیوانی ہوگئیں

Now Reading:

ترک اداکارہ گلثوم علی پاکستانی ڈیزائنر کے ڈیزائنز کی دیوانی ہوگئیں

ترک کی معروف اداکارہ گلثوم علی پاکستانی ڈیزائنر کے ڈیزائنز کی دیوانی ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کر کے پاکستان میں بھی اپنی جانداری اداکاری سے جگہ بنانے والی اداکارہ گلثوم علی نے مشرقی بالخصوص پاکستانی طرز کی لال فراک میں اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Gülsim Ali (@gyulsim)

Advertisement

اداکارہ گلثوم علی کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی جا نے والی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ مجھے ماریہ بی کے ڈیزائنز سے محبت ہوگئی ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ گلثوم علی کی اس پوسٹ پر جہاں دنیا بھر میں موجود اداکارہ کے مداح ان کی خوبصورتی کی تعریفیں کررہے تھے وہیں معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے بھی انہیں اپنی فیورٹ ماڈل قرار دیا ہے۔

اس کے علاوہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے بھی ترک اداکارہ گلثوم علی کو خوبصورت ترین کہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر