کراچی میں برطانوی کورونا سے زیادہ جنوبی افریقی کورونا وائرس پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔
جامعہ کراچی کی حالیہ ریسرچ میں 71 فیصد کیسز میں جنوبی افریقی وائرس سامنے آئے ہیں جس کے مطابق برطانوی وائرس کے 20 اور 71 فیصد کیسز جنوبی افریقی وائرس کے رپورٹ ہوئے ہیں۔
اس ضمن میں وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ کراچی میں اب جنوبی افریقی قسم تیزی سے پھیل رہی ہے اور زیادہ تر کیسز 2 سال سے کم عمر کے بچوں میں رپورٹ ہورہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
