Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کی نئی لہر، بحرینی حکومت کا نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

کورونا کی نئی لہر، بحرینی حکومت کا نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
بحرینی حکومت

کورونا وائرس کی نئی لہر کے پیش نظر بحرینی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کی نئی لہر بحرین میں اثر انداز ہونے لگی ہے جس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے بحرینی حکومت کی جانب  سے سخت پابندیوں کے نفاذ کا فیصلہ کیا  گیا ہے۔

اس ضمن میں حکام کا کہنا ہے کہ نئی پابندیوں کے تحت آج سے آئندہ دو ہفتے کے لئے ریسٹورنٹ اور تجارتی مراکز بند رہیں گے۔

فیصلے کے تحت آج 28 مئی رات 12 بجے سے جمعرات 10 جون رات 12 بجے تک تمام اہم ادارے اور کاروبار بند رہیں گے۔

اس دوران کھیلوں کی سرگرمیاں، اسکول، تعلیمی اور تربیتی ادارے بند رہیں گے جبکہ سرکاری اداروں میں 70 فیصد ملازمین گھروں سے کام کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر