Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ: ہزاروں لوگوں کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

Now Reading:

امریکہ: ہزاروں لوگوں کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں ہزاروں لوگوں نے غزہ اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں ہزاروں لوگوں نے غزہ اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا  ہے جس میں امریکہ کی مختلف ریاستوں نے بھی شرکت کی  ۔

واضح رہے کہ امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن  میں گزشتہ کئی ہفتوں سے اسرائیل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق آج کے اس اجتماع میں امریکہ کے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے مقامی لوگوں نے بھر پورشرکت کی۔

 مظاہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ فلسطین اور اسرئیل تنازعہ کے حل اور قیام امن کے لئے اپنا کردار ادا کرے ۔

Advertisement

مظاہرین نے کہا کہ واشنگٹن اسرائیل کی فنڈنگ کے ساتھ اسلحہ کا معاہدہ کینسل کرے۔

مظاہرین کا مزید کہنا ہے کہ واشنگٹن فلسطینیوں کو حق خود ارادیت دینے کے ساتھ قتل عام بند کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
یروشلم میں تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر سے متعلق سوال ! ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ جواب گول کر گئیں
مقبوضہ مغربی کنارے کا اسرائیلی الحاق نہیں ہونے دوں گا ، امریکی صدر کا دو ٹوک موقف
امریکی دباؤ، بڑی بھارتی آئل ریفائنریز نے روسی خام تیل کی خریداری میں نمایاں کمی کر دی
اردن، سعودی عرب اور قطر کی اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن 22ویں روز میں داخل، بحران میں شدت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر