
ایبٹ آباد میں لاک ڈاون کے خاتمہ کے بعد سیاحتی مقامات پر سیاحوں کا رش ۔
تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا، ٹھنڈے سیاحتی مقامات پر لاک ڈاون کےخاتمہ کے بعد ملک بھر سے بڑی تعداد میں منچلوں نے موج مستیاں کی اورمیوزک پر رقص بھی کیا۔
منچلوں نے بول نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نتھیاگلی کا موسم بہت اچھا ہے گھروں میں کورونا لاک ڈاون سے تنگ ہو چکے تھے یہاں آ کر ٹھنڈے موسم اور خوبصورت نظاروں سے خوب محنوظ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News