Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت گرانے کی ہر مہم میں تعاون کیا جائے گا، احسن اقبال

Now Reading:

حکومت گرانے کی ہر مہم میں تعاون کیا جائے گا، احسن اقبال
احسن

ن لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت گرانے کی ہر مہم میں ہماری جانب سے تعاون کیا جائیگا۔

 تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی جس میں احسن اقبال کا کہنا تھا عام انتخابات کی راہ جلد ہموار کرنا ہوگی، ملک کو بند گلی سے نکالنے کیلئے عام انتخابات کرائے جائیں۔

احسن اقبال نے ن لیگ کی جانب سے تجویز پیش کی ہے کہ احتجاجی تحریک کے وقت اور طریقہ کار پر مشاورت ہونی چاہئے اور اے پی سی میں تمام جماعتوں سے مشاورت کرنی چاہئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ احتجاج کی مشاورت کیلئے ایک اور کمیٹی بنا دی ہے، ہمارا خیال ہے مارچ کی تاریخ آگے بڑھائی جائے۔

ن لیگی رہنما نے کہا مطالبہ کرتےہیں قومی اسمبلی کااجلاس طلب کیاجائے، وزیر اعظم ایوان کو عالمی رہنماؤں سے ملاقات کے بارے میں آگاہ کریں کہ کس عالمی رہنما نے کشمیر پر ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Advertisement

 احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آج اجلاس میں بگڑتی اقتصادی صورتحال پر بڑی بحث ہوئی، ملک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کی راہ ہموار کی جائے، خدشہ ہے ملک ایک سال تک ایسے ہی چلتا رہا تو معیشت نہیں سنبھل پائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر