Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ہارٹ میوزک ایوارڈز ’’بی ٹی ایس اور دی ویکینڈ‘‘ کے نام

Now Reading:

آئی ہارٹ میوزک ایوارڈز ’’بی ٹی ایس اور دی ویکینڈ‘‘ کے نام

رواں سال کے آئی ہارٹ ریڈیو میوزک ایوارڈز کے تمام فاتحین کی فہرست نے سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر ہل چل مچا دی ہے ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایوارڈزکے اس ایونٹ کا انعقاد لاس اینجلس میں واقع ڈولبی تھیٹر میں ہوا۔

ایوارڈزکے اس ایونٹ کی میزبانی کے فرائض معروف امریکی گلوکار عشر نے انجام دیے۔

یاد رہے کہ کینیڈین گلوکار دی ویکینڈاور کورین آل بوائز بینڈ سب سے زیادہ 3کیٹیگریز میں ایوارڈز لے اڑے۔

آئی ہارٹ ریڈیو میوزک ایوارڈز کی اس تقریب میں ڈیمی لواٹو ، برینڈی کارلائل ، اور ایچ ای آرنے ایلٹن جان کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔

Advertisement

دی ویکینڈ آئی ہارٹ ریڈیو میوزک ایوارڈز کی جن 3کیٹیگریز میں ایوارڈز اپنے نام کیےان میں ’سانگ آف دی ائیر‘ اور ’میل آرٹسٹ آف دی ائیر‘ کے ایوارڈز شامل ہیں۔

جبکہ برطانوی گلوکار ایلٹن جان آئی ہارٹ ریڈیو میوزک آئکن ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر