Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے لئے اچھی خبروں کا سلسلہ مستقل جاری ہے، فواد چوہدری

Now Reading:

پاکستان کے لئے اچھی خبروں کا سلسلہ مستقل جاری ہے، فواد چوہدری
فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ  پاکستان کے لئے اچھی خبروں کا سلسلہ مستقل طور پر جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات فود چوہدری نے ملک کی بہتر صورتحال کے حوالے سے بات کی ہے۔

Advertisement

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی شرح 4فیصد سے بھی کم ہو گئی ہے جبکہ بھارت سمیت خطے کے کئی ممالک اس موذی مرض سے نبرد آزما ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ کورونا فرنٹ پر پاکستان کی ریکوری نے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف دیا جائیگا۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں مہنگائی میں اضافہ تو ہوا ہے لیکن قوت خرید میں اضافہ بھی اسی شرح سے ہو رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر