کیا اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر ایمن تک پہنچ سکیں گی؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور معروف اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ و سُپر ماڈل عائزہ خان کی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں ساتھ ہی چشمہ بھی لگائی ہوئی ہین جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔
اداکارہ کی تصویر کو اُن کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
کچھ دیر قبل پوسٹ کی جانے والی اداکارہ کی اس تصویر کو دو لاکھ 8 ہزار سے زائد لوگوں کے جانب سے پسند کیا جا چکا ہے۔
دوسری جانب متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور کامیاب برانڈ فوٹو شوٹ کرنے والی عائزہ خان کی فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اداکارہ کے انسٹاگرام پر 9 ملین فالورز ہو گئے ہیں۔
اس سے قبل ادکارہ عائزہ خان نے اپنے گھر میں نئے آنے والے مہمان کے بارے میں بتایا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کے گھر میں ایک خوبصورت سے طوطے کو دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ نے اس طوطے کو بطور گھر کا نیا ممبر متعارف کروایا ہے۔
عائزہ خان نے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں لکھا تھا کہ وہ اپنے مداحوں سے اپنے گھر کے نئے ممبر کو ملوا رہی ہیں جس کا نام ’مینو‘ ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ڈرامے میں ادا کیے گئے اپنے ایک کردار کے نام پر رکھے گئے اس نام سے متعلق انہوں نے کہا تھا کہ ڈرامہ ختم ہو جائے گا مگر اُن کا طوطا ہمیشہ اُن کے دل کے قریب رہے گا۔
واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News