Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمن سلیم کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں دن با دن اضافہ

Now Reading:

ایمن سلیم کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں دن با دن اضافہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ ایمن سلیم کی شہرت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

اداکارہ ایمن سلیم آج کل سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بھی بنی ہوئی ہیں۔

ایمن سلیم کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ

اداکارہ ایمن سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

ایمن سلیم کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی انسٹا اسٹوری میں اداکارہ کے فین پیجز کی بڑھتی ہوئی تعداد واضح نظر آ رہی ہے۔

Advertisement

ایمن سلیم نے اسٹوری میں لکھا کہ میں آپ سب سے محبت کرتی ہوں۔

اداکارہ نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ کی محبت اور ساتھ کا شکریہ۔

واضح رہے کہ ایمن سلیم اور ان کے ساتھی اداکار ارسلان نصیر کو رمضان میں نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے ڈرامے سے کافی شہرت حاصل ہوئی ہے اور ان دونوں کو ایک ساتھ خوب پسند بھی کیا گیا ہے۔

دونوں فنکاروں نے صرف ایک ہی ڈرامے میں اداکاری سے اپنی دلچسپ ڈائیلاگ ڈیلیوری اور جاندار اداکاری کی وجہ سے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر