Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ کی 2 اداکارائیں جسم فروشی کے جرم میں گرفتار

Now Reading:

بالی ووڈ کی 2 اداکارائیں جسم فروشی کے جرم میں گرفتار

بالی ووڈ اداکاراؤں کو جسم فروشی کے دھندے میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتاری کے بعد پولیس دعویٰ کر رہی ہے کہ جلد ہی اس گروہ کے کچھ اور افراد کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔

پولیس نے مخبروں کی اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے نجی سوسائٹی میں چھاپہ مارا۔

چھاپہ مارنے یہ انکشاف ہوا کہ اس دھندے میں بالی ووڈ سے وابستہ دو اداکارائیں ملوث ہیں جنھیں موقع سے ہی گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس ان دونوں اداکاراؤں کی جنسی ریکٹ سے وابستہ افراد کی جانچ پڑتال میں مصروف ہے۔

Advertisement

اس مکروہ دھندے میں ملوث یہ دونوں ملزم بالی ووڈ میں دوسرے درجے کی فنکار ہیں جنہوں نے چند فلموں میں منفی رول ادا کئے ہیں۔

اس حوالے سے میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس کو کافی عرصے سے اطلاعات تھیں کہ ممبئی سے ملحقہ علاقے پانچ پکھاڑی کی حدود میں جسم فروشی کا کھلم کھلا دھندہ چلایا جا رہا ہے۔

دونوں اداکاراؤں نے پولیس کو دیئے گئے اپنے ابتدائی بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کے دوران لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ بے روزگار تھیں، انہوں نے مالی بحران سے نکلنے کے لئے یہ پیشہ اپنایا۔

سینئر انسپکٹر کوکنے نے دو اداکاراؤں دو خواتین ایجنٹ اور ایک مرددلال سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا۔

 ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش کرائم برانچ کے ذریعہ کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر