Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے جہاں بہت پسند کیا جا رہا ہے وہیں کچھ لوگ اس تصویر پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی کیوٹ اداکارہ ہانیہ عامر آئے دن کسی نہ...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

جہاں اداکارہ اہانیہ عامر کی پوسٹ کردہ تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے وہیں تنقید کا سلسلہ بھی چل رہا ہے۔

اداکارہ کی تصویر پر صارفین کا ہانیہ سے سوال ہے کہ اتنی گرمی کے موسم میں اتنی موٹی شرٹ آخر کیوں زیب تن کی۔

جبکہ ایک صارف نے اداکارہ کے چشمہ پر مشورہ دیا کہ چہرے سے بڑا چشمہ لگا لیتی۔

اس سے قبل ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی یادگار تصویر شیئر کی تھی۔

Advertisement

اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے شیئر کردہ بچپن کی تصویر کومداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

ہانیہ عامر نے تصویر کے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’بچپن سے اب تک کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی، جبکہ ان کی تصویرمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سر پر پونیاں باندھے مسکرا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر