Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی ادارے 7 جون سے کھولنے کا فیصلہ

Now Reading:

تعلیمی ادارے 7 جون سے کھولنے کا فیصلہ
تعلیمی

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 7 جون سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے نجی و سرکاری اسکولز کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، وزارت تعلیم کے ذیلی ادارے پیرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی نظامت تعلیمات کے فیصلے کے تحت پہلی سے 8ویں کلاسز 7جون سے کھلیں گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کلاسز پہلے سے چل رہی ہیں، اساتذہ بچوں کاسلیبس مکمل کرانے پر توجہ دیں، پہلی سے 8ویں کلاسز کے امتحانات کاشیڈول جلد جاری ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے ایس او پیز پر عملدرآمد کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر