Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں عوامی دوست بجٹ پیش کررہی ہے، فردوس عاشق

Now Reading:

حکومت خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں عوامی دوست بجٹ پیش کررہی ہے، فردوس عاشق

فردوش عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بجٹ کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے، حکومت خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں عوامی دوست بجٹ پیش کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ اپوزیشن نے ترقی کی شرح نمو کے بعد انگلیاں منہ میں ڈال لی ہیں۔

 معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق کی میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ کے اندر محصولات کے جمع کرنے کے ریکارڈ ٹوٹے ہیں اور پاکستان کو آگے لیکر چلنے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاشی اعشاریے خوشحال پاکستان کی نوید دے رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر