Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹریک کی بدحالی ناقابل قبول معافی ہے ، احسن اقبال

Now Reading:

ٹریک کی بدحالی ناقابل قبول معافی ہے ، احسن اقبال

مسلم لیگ ن  کے رہنما احسن اقبال نے گھوٹکی ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ڈہرکی ریلوے حادثے  میں 30 سے زائد انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ہے۔

احسن اقبال نے مزید لکھا کہ یہ بات ناقابل معافی ہے کہ جائے حادثہ پہ ٹریک کی بدحالی کی رپورٹ ریلوے حکام نے دے رکھی تھی ، مگر نالائق اور نااہل حکمرانوں نے اس پر کسی قسم کی کارروائی نہیں کی تھی۔

اللہ مرحومین کے اہل خانہ کو صبر دے آمین۔

 

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر