دنیا بھر کی طرح بھارت میں بھی مہلک وبا سے قیمتی جانیں جانے کا سلسلہ کم تو ہوگیا ہے مگر اب بھی بھارت کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہونے والے ممالک میں ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1لاکھ 14 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد اب بھی لاکھوں میں ہے جبکہ 2680 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
واضح رہے کہ بھارتی قسم کے وائرس کے کیسز بھارت کے ساتھ ساتھ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی رپورٹ ہورہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News