Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر کا سوشل میڈیا صارفین کو اہم مشورہ

Now Reading:

ہانیہ عامر کا سوشل میڈیا صارفین کو اہم مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی کیوٹ اداکارہ ہانیہ عامر آئے دن کسی نہ...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

ہانیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے سوشل میڈیا صارفین کو اہم مشورہ دیا ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ نرم مزاج اور محبت کرنے والے بنیں لیکن کبھی بھی کسی سے کوئی شکوہ نہ کریں۔

ہانیہ عامر کی پوسٹ کردہ تصویر اور کیپشن پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سے اداکارہ ہانیہ عامر اپنی ایک ویڈیو کی وجہ سے تنقید کا شکار ہیں۔

تاہم اب ہانیہ عامر نے اپنی پوسٹ پر معافی مانگی اور کہا کہ ان کی وجہ سے جانے انجانے میں اگر کسی کا دل دُکھا ہو تو وہ معذارت خواہ ہیں۔

https://twitter.com/realhaniahehe/status/1401725764421234690

دوسری جانب ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کے حالیہ تنازع پر شوبز انڈسٹری کی مختلف شخصیات کی جانب سے دونوں فنکاروں  کی طرف داری کی جارہی ہے۔

 اداکار یاسر حسین نے متنازع بیانات دینے کے سبب فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے۔

ہانیہ عامر عاصم اظہر تنازع، یاسر حسین نے سب کو خبر دار کر دیا

Advertisement

یاسر حسین نے انسٹااسٹوری میں مشورہ دیا کہ شوبز انڈسٹری کو دو حصوں میں بٹنے سے گریز کرنا چاہیے۔

اداکار نے کہا کہ کسی کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنا ایک برائی ہے، چاہے اب وہ مرد ہو عاصم اظہر یا عورت ہو یعنی ہانیہ عامر۔

اداکار یاسر نے کہا کہ انٹر نیٹ صارفین یہاں وزیراعظم عمران خان سے لے کر ماہرہ خان تک کسی کو نہیں چھوڑتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ انٹرنیٹ صارفین نہیں سدھریں گے۔

یاسر حسین نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو خود کو مضبوط کر لینا چاہیے اور سائبر بُلینگ کا اثر ہی  نہیں لینا چاہیے۔

اداکار نے مشورہ دیا کہ انڈسٹری کو کچھ جاہل لوگوں کے بے کار کمنٹس کی وجہ سے 2 گروپس میں نہیں بٹنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر