پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ جنت مرزا کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔
ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
جنت مرزا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ تیز گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی مین مزید اضافہ کر رہا ہے۔
کچھ گھنٹے قبل جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اپنی دلکش تصاویر شیئر کی جسے اب تک بے شمار صارفین لائک کرچکے ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عیدالفطر کی اپنی دلکش تصاویر شیئر کی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ جنت مرزا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے عیدالفطر پر پستہ رنگ کے خوبصورت جوڑے کا انتخاب کیا تاہم جنت مرزا نے جیولری میں صرف جھمکے پہنے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News