ڈہرکی ٹرین حادثے میں ملبے سے 14 لاشیں نکال لیا گئیں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کل رونما ہونے والا ڈہرکی ٹرین حادثے میں انجن کے ملبے تلے موجود 14 لاشوں کو نکال کر میتوں کو ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے اوباڑو اسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے۔
ایدھی ذرائع کا کہنا ہے کہ نکالی جانے والی لاشوں میں بچے،خاتون اور مرد شامل ہیں۔
ایدھی ذرائع نے مزید کہا کہ ملبے سے نکالی جانے والی لاشوں کو نکالنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 63 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News