Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی عوام میں سب سے زیادہ غیر مقبول جماعت بن چکی ہے، سراج الحق

Now Reading:

پی ٹی آئی عوام میں سب سے زیادہ غیر مقبول جماعت بن چکی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عوام میں سب سے زیادہ غیر مقبول جماعت بن چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا  کہ پی ٹی آئی کے دور میں پارلیمنٹ سمیت ہر ادارہ کمزور ہوا ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے کے لئے تینوں بڑی سیاسی جماعتوں نے کوئی کردار ادا نہیں کیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مہنگائی اور غربت میں بے پناہ اضافے کی وجہ حکومت کا آئی ایم ایف کی شرائط پر وجہ عملدرآمد ہے۔

 امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکومت تمام تر وعدوں اور دعوﺅں کے باوجود عوام کو ریلیف دینے میں ناکام رہی ہے۔

Advertisement

سراج الحق نے کہا کہ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر بجٹ میںقوم پر مزید ٹیکس لگیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کرپشن ،بدعنوانی اور رشوت کے خاتمہ کے لئے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں فیصلے کرنا ہوں گے۔

 سراج الحق نے کہا کہ اسلامو فوبیا مغرب کا کلچر بن چکا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسلمانوں کو آئے دن ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا جارہاہے ۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ فلسطینی اور کشمیر کے مسلمانوں کی حالت زار پر عالمی اداروں کی خاموشی مجرمانہ فعل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
فتنہ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرعام پر
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر